خرید بک لینک
بسم اللہ الرحمٰن الرحیمایک بات یاد رکھیں کہ علی (ع) (چونکہ وہ خلیفہ تھے اور بقول ان کے حاکم کو رعیہ کے غریب ترین فرد کی مانند جینا چاہیئے) کے علاوہ تمام آئمہ (ع) اچھا کھاتے تھے، اچھا پہنتے تھے، اور زمانے کی اچھی سواری سے استفادہ کرتے تھے. البتہ اس سے مراد فضول زرق و برق نہیں ہے. اس کی دوسری وجہ معاشرے کا معیار زندگی کا ترقی کرنا ہے علی (ع) کے دور میں معاشرے کا رہن سہن و معیار زندگی کچھ اور تھا اور باقی آئمہ (ع) کا کچھ اور. لہٰذا یہ بھی ایک سبب تھا کہ آئمہ (ع) کا رہن سہن الگ نظر آتا ہے.امام موس

برچسب: نویسنده: هلیا رضایی تاريخ: شنبه 7 شهريور 1405 ساعت: 8:10

آب Aab आब وبلاگ شخصی الاحقر محمد زکی حیدری آئمـــــہ (ع) کی آمدنی کے ذرائع ۔۔۔امام علی نقی (ع) بسم اللہ الرحمٰن الرحیمآئمہ (ع) اور نعرے نہ لگنے والی باتیںآئمـــــہ (ع) کی آمدنی کے ذرائعقسط 8: (آخری قسط)امام علی نقی (ع) کے ذرائع آمدنیاب تک جو آئمہ (ع) کے ذرائع آمدنی ہم نے پیش کیئے ہیں ان میں سے ایک اہم ذریعہ وہ نقدی تحفے بھی ہیں جو آئمہ (ع) کو ملتے تھے. امام علی نقی (ع) کے بارے میں ان ھدایا کی بہت سی روایات ملتی ہیں. یہ تحائف نہ فقط شیعہ یا مسلمانوں بلکہ دیگر ادیان کے لوگوں

برچسب: نویسنده: هلیا رضایی تاريخ: شنبه 7 شهريور 1405 ساعت: 8:10

آب Aab आब وبلاگ شخصی الاحقر محمد زکی حیدری آئمـــــہ (ع) کی آمدنی کے ذرائع۔۔۔ امام موسی کاظم اور امام رضا (ع)۔۔۔ بسم اللہ الرحمٰن الرحیمآئمہ (ع) اور نعرے نہ لگنے والی باتیںآئمـــــہ (ع) کی آمدنی کے ذرائعقسط 6امام موسیٰ کاظم (ع) کا ذریعہ معاشامام موسی کاظم (ع) گوکہ ایک طویل مدت تک اسیر رہے آپ کے خاندان کی کفالت خفیہ طور پر امام (ع) کے شیعوں کی طرف سے ہوتی تھی مگر روایات میں ہمیں ملتا ہے کہ آپ (ع) بھی اپنے اجداد کی سنت پر چلتے ہوئے خود کام کیا کرتے تھے.علی بن ابی حمزه فرماتے

برچسب: نویسنده: هلیا رضایی تاريخ: شنبه 7 شهريور 1405 ساعت: 8:10

آب Aab आब وبلاگ شخصی الاحقر محمد زکی حیدری آئمـــــہ (ع) کی آمدنی کے ذرائع۔۔۔امام جعفر صادق (ع) سم اللہ الرحمٰن الرحیمآئمہ (ع) اور نعرے نہ لگنے والی باتیںآئمـــــہ (ع) کی آمدنی کے ذرائعقسط 5امام جعفر صادق (ع) کا ذریعہ معاشزراعـــــــتامام صادق(ع) بھی امام باقر (ع) کی طرح اگرچہ متولي و سرپرستِ موقوفات علي و فاطمه عليہم السلام تھے مگر پھر بھی ذاتی طور پر بیلچہ ہاتھ میں لیئے کھیتی باڑی کرتے دکھائی دیتے تھے. اس کے علاوہ مضاربہ (انویسٹمنٹ) کے ذریعے تجارت سے پیسہ کماتے تھے.عبدالا

برچسب: نویسنده: هلیا رضایی تاريخ: شنبه 7 شهريور 1405 ساعت: 8:10

صفحه بندی